Category: اسلامی عدالت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! حضرت کیا غیر محرم سے شادی سے پہلے محبت کرنا سنت(جائز) ہے یا نہیں؟ مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں! المستفتی: محمد اظہرالدین، بہار (مقیم حال: بریلی شریف) الجواب اللھم ھدایة الحق و الصواب اسلام غیرمحرم لڑکے اور لڑکی کے درمیان نکاح کے علاوہ محبت کا کوئی تصور قبول نہیں کرتا۔…