آج سے تقریباً دو، ڈھائی سال پہلے جب میں اپنے آبائی وطن گولا بازار سے متصل گاؤں پرسا (پڑولی) میں بغرض درس و تدریس آیا اور قرب و جوار کے لوگوں سے ملاقات شروع ہوئی تو مجھے علاقے میں مذہبی معاملات اور دینی تعلیم و تربیت کی بڑا فقدان نظر آیا؛ شریعت کے مسائل نہ…
