Month: 2025 اپریل

ازقلم: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونینمحمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی آج پیسے کا بول بالا ہے ، پیسہ والوں کا بول بالا ہے ، دین کی بات مذہب کی بات ، شریعت کی بات بس لوگوں کے ہونٹوں تک رہتی ہے ،، سب لوگ اپنے من کی روایت چاہتے ہیں اور…

از: نورعین سلیمانیسکونت: افسانہ روڈ بہادرگنج آج کے دور میں، جب ہمارے معاشرتی حالات پر نظر ڈالی جاتی ہے، ایک سوال اٹھتا ہے کہ مدارس کا اب بھی کوئی کردار ہے؟ قوم کا کہنا ہے کہ مدرسوں کا کوئی فائدہ نہیں، لیکن میں اس سے آگے بڑھ کر کہتا ہوں کہ جو وسائل کالجوں اور…

تحریر: حافظ افتخار احمد قادریکریم گنج، پورن پور،پیلی بھیت، یوپی iftikharahmadquadri@gmail.com دنیا کی ترقی یافتہ قومیں وقت اور حالات کے تقاضوں کے مطابق اسکولی نصاب میں تبدیلیاں کرتی رہتی ہیں تاکہ اپنی نئی نسل کو عصری حالات سے ہم آہنگ کیا جاسکے۔ آزادی کے بعد اسکولوں کے نصاب کو مستحکم اور جدید تقاضوں سے ہم…

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اورنگ زیب عالمگیر کے وصال کو ابھی نصف صدی ہی گزری تھی کہ نا اہلی اور داخلی کمزوریوں کی بنیاد پر سلطنت مغلیہ کا اقبال ڈھلتا چلا گیا۔جس کا فائدہ اٹھا کر مختلف گورنروں/منصب داروں اور باغیوں نے جہاں تہاں خود مختار ریاستیں قائم کرلیں، انہیں میں ایک ریاست…

ازقلم: (علّامہ) سید نوراللّٰہ شاہ بخاریمہتمم و شیخ الحدیث: دارالعلوم انوارِ مصطفیٰو سجادہ نشین: خانقاہ عالیہ بخاریہ سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) قربانی کا لفظ “قرب” سے ماخوذ ہے، اور عربی زبان میں قُرب کا مطلب ہے: "نزدیکی، تقرب، یا پاس آنا”۔ اصطلاحِ شریعت میں قربانی اس مالی عبادت کا نام ہے جس کے تحت مخصوص…

از؛ محمد اشفاق عالم الأمجدی العلیمیٓبچباری آبادپور کٹیہار (بہار) ربِّ متعال خالقِ ارض و سما نے جب حضرتِ انسان کے جدِّ اوّل حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کو مسجودِ ملائکہ بنایا، تو ان کی تنہائی کو رفع فرمانے اور نوعِ بشر کے تسلسل کو قائم رکھنے کے لیے حضرت حوّا علیہا السلام کو ان کا…

ازقلم: مفتی محمد عبدالمبین نعمانی دن اور راتیں سب اللہ عز و جل کی ہی بنائی ہوئی ہیں، لیکن اسی خالقِ کائنات نے بعض دنوں کو دوسرے دنوں پر اور بعض راتوں کو دوسری راتوں پر فضیلت دی ہے، اس میں بندوں کو کچھ کہنےکا حق نہیں، یہاں ہمیں یومِ عاشورا کے تعلق سے کچھ…

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں اللہ کریم کا ارشاد ہے: ’’بے شک اللہ کے یہاں اسلام ہی دین ہے‘‘(سورۃ آل عمران:۱۹) اور یہ دین ’’دین فطرت‘‘ ہے؛ جس کے ہر ہر اصول کی تائید و تصدیق روحانی ذرائع کے ساتھ ساتھ عقلی ذرائع سے بھی ہوتی ہے۔ مادی انقلاب کے ساتھ ہی اسلام مخالف…