اے غلامان شہ ابرار قربانی کروراضی ہو گا مالک و غفار قربانی کرو یہ ہے فرمان محمد مصطفیٰ صل علیمومنو تم ہو اگر زردار قربانی کرو ہے خلیل اللہ کی پیاری سی سُنت واہ واہاور ہے یہ سنت سر کار قربانی کرو گر رضاے مالک ارض و سما مطلوب ہوخوبرو اک جانور دمدار قربانی کرو…
Month: 2025 اپریل
ازقلم:،مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ خون کی ندیاں بہ رہی ہیں ، بچے زخموں سے چور ہیں، کسی کے دونوں کان کٹ چکے ہیں ،تو کوئی ایک ہاتھ سے معذور ہوچکا ہے ، کوئی بچہ دو ٹکڑوں میں بٹا ہے تو کوئی ملبوں تلے چیخ رہا ہے ، کوئی ہسپتال میں دوا کیلئے تڑپ تڑپ کر جان…
محمد سفیان حنفی مصباحی غفرلہاکبر پور ، امبیڈکر نگر ، (یوپی) اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسان کو دنیا اور آخرت دونوں کی بھلائی سکھاتا ہے۔ یہ دین نہ صرف روحانیت، عبادات، اور اخلاقیات پر زور دیتا ہے بلکہ دنیاوی فلاح اور ترقی کو بھی اہمیت دیتا ہے۔اسلام نے علم حاصل کرنے پر…
از : طفیل احمد مصباحی بتاؤں کیا تمہیں کیسی خوشی آنکھوں میں رہتی ہےجمالِ مصطفیٰ کی دلکشی آنکھوں میں رہتی ہے خیالوں میں بسی ہے گیسوئے و اللیل کی خوشبورخِ والشمس کی تابندگی آنکھوں میں رہتی ہے محبت کیسی جس میں گریہ و زاری نہ ہو شامل‘ کروں جب آپ کی باتیں نمی آنکھوں میں…
ازقلم:- بدرالدجیٰ امجدی تلسی پوری مطالعہ علم کے حصول کا ایک بہترین ذریعہ ہے جو انسانی شخصیت کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ یہ نہ صرف ذہنی وسعت پیدا کرتا ہے بلکہ اخلاقی اور روحانی تربیت میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔ مطالعہ کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے اس کی…
محمد شاہد علی مصباحیروشن مستقبل دہلی دنیا کے بدلتے ہوئے حالات ایک خاموش طوفان کی مانند ہمارے سروں پر منڈلا رہے ہیں۔ مہنگائی کی چنگھاڑ، سیاسی انتشار کی دھول، اور اخلاقی زوال کی سرسراہٹ ہمیں کسی بڑے بحران کا پیش خیمہ دکھا رہی ہے۔ ایسے میں مسلمانوں پر ایک سخت اور کٹھن وقت آنے کو…
تحریر محمد زاہد علی مرکزیچیئرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ اس وقت ہندوستان نفرت کی سبھی حدود پار کر رہا ہے، کشمیر دہشت گرد حملے میں اگر مارنے والے مسلم تھے تو حملے سے بچانے والے بھی مسلمان تھے لیکن کشمیریوں کے خلاف پورے ملک میں حملے ہو رہے ہیں، 26 کا بدلہ 2600 سے لینے…
رشحات قلم: مولانا محمد قمر انجم قادری فیضیایڈیٹر مجلہ پیام شعیب الاولیاء براؤں شریف ’(1) حضرت عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے: یہ گواہی دینا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور…
